الحمدللہ! دفاع صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا سلسلہ جاری ہے۔ ناظرین وسامعین آج کی اس ویڈیو میں آپ کو فضیلۃ الشیخ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی دور حکومت کے حوالے سے کچھ اہم سوالات اور ان کے جوابات ملیں گے۔ جن کے سننے کے بعد آپ یہ جان پائیں گے کہ جو معترضین یا اصحاب دشمن لوگ بغیر دلائل وثبوت کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر باتیں کستے رہتے ہیں ان کا حقیقت سے کتنا تعلق ہے؟۔
یہ بھی دکھیں
Close-
فجر کے بعد سونا کیسا ہے؟
جنوری 7, 2020